سلسلے Ú©Û’ بعد کوئی Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø±ÙˆØ´Ù† کریں
اک دیا جب ساتھ چھوڑے دوسرا روشن کریں
اس طرØ+ تو اور بھی Ú©Ú†Ú¾ بوجھ ÛÙˆ جائے Ú¯ÛŒ رات
Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ûیں کوئی چراغ ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ø±ÙˆØ´Ù† کریں
جانے والے ساتھ اپنے لے گئے اپنے چراغ
آنے والے لوگ اپنا Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ø±ÙˆØ´Ù† کریں
جلتی بجھتی روشنی کا کھیل بچوں کو دکھائیں
شمع رکھیں Ûاتھ میں گھر میں Ûوا روشن کریں
Ø¢Ú¯ÛÛŒ دانش دعا Ø¬Ø°Ø¨Û Ø¹Ù‚ÛŒØ¯Û ÙلسÙÛ
اتنی قبریں Ûائے کس کس پر دیا روشن کریں
شام یادوں سے معطر ÛÛ’ منور ÛÛ’ ظÙرؔ
آج خوشبو کے وضو سے دست و پا روشن کریں
ظÙر گورکھپوری